حوزہ/ عوامی مشارکت سے پیداوار میں جست" کے نعرے والے ہجری شمسی سال میں نجی شعبے کی توانائيوں اور کارناموں کو منظر عام پر لانے کی غرض سے منگل 21 جنوری 2025 کو "پیشرفت کے علمبردار" کے زیر عنوان ایک نمائش کا انعقاد کیا گيا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اس نمائش کا معائنہ کیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha